پاتھ[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانی، ہوا، سورج، آگ، آسمان۔ (پلیٹس، شبدساگر، 2942)۔

اشتقاق

سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "پلیٹس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر